جو کرنا ہے کرلو، الائونس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

7  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے احتجاج کیا۔افسران نے ایگزیکٹو الانس کو 150 فیصد ہی رکھنے کا مطالبہ کیا تاہم وفاقی وزیر احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔اسحاق ڈار نے احتجاجی افسران سے گفتگو میں کہاکہ آپ نے جو کرنا ہے کریں، اضافی الانس نہیں دیا جاسکتا، 25 سال میں پہلی بار وزارت خزانہ کیافسران الانس کیلئے احتجاج کررہے ہیں، آپ کو اس پر شرم آنی چاہیے۔ان کا کہنا تھاکہ 150 فیصد الائونسں دینے کا غلط فیصلہ کیا گیا، آپ جاکر سیکرٹری فنانس سے بات کرلیں یہاں احتجاج مت کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…