قمرجاوید باجوہ سازشی تھے تو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دے رہے تھے؟عمران خان کی نااہلی کا99.9فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

5  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا 99.9فیصد خطرہ موجود ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ عمران خان قانونی طور پراس بندگلی میں پھنس چکے ہیں۔سابق وزیرنے کہاکہ اعتماد کے ووٹ کی تاریخ آئی تو پرویزالہٰی نہیں جیت سکیں گے، پی ٹی آئی کے بندے ٹوٹنے کیلئے تیار ہیں۔انہوںنے کہاکہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمرجاوید باجوہ صاحب سازشی تھے تو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دے رہے تھے؟، باجوہ صاحب نے پی ٹی آئی کوبہت سپورٹ کیاان کے احسانات ہیں۔ملکی معاشی صورتحال سے متعلق فیصل واوڈا نے کہاکہ مارچ میں آئی ایم ایف سے قسط آجائے گی جبکہ دوست ممالک سے8ارب ڈالر کا پیکج بھی مل سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…