جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بھارت میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ راحت فتح علی نے 11 سال بعد وجہ بتادی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے 11سال کے بعد بھارت میں اپنی گرفتاری کی وجہ بتادی۔راحت فتح علی خان سے حال ہی میں ایک نٹرویو کے دوران میزبان نے دہلی ایئرپورٹ پر 11سال قبل ہونے والی گرفتاری سے متعلق ایک سوال پوچھا۔گلوکار نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ میں صرف اتنا کہوں گا کہ گرفتاری کا واقعہ لاعلمی کی وجہ سے پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت میرا پاکستانی حکومت نے بہت ساتھ دیا جس کی وجہ سے تعلقات آج تک اچھے ہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…