آرمی چیف کی تعیناتی، بڑے سیاستدان یہ قول یاد رکھیں ’’جس کا کام اسی کو ساجھے‘‘،چوہدری شجاعت

  جمعہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  23:23

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سعودی عرب سے واپسی پر آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ جو بڑے سیاستدان آرمی چیف کی حمایت یا مخالفت میں بیان دے رہے ہیں انہیں یہ قول یاد رکھنا چاہیے (سچ تو یے ھے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے)۔ ایسا لگتا ھے کہ اپنی پسند کا آرمی چیف مقرر ھونے کے بعد انھوں نے بارہ بور بندوق کی مہارت حاصل کرنا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز شریف نے بھی پوچھا تھا‘ ....مزید پڑھئے‎