جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

اب عمران خان کو اڈیالہ جیل میں نہیں رکھیں گے بلکہ کون سی جیل میں ڈالا جائیگا؟حکومت کا بڑا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئراینکرپرسن حامد میر نے اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیزی سے بدلتی صورتحال میں ان کے ذہن میں  ایک سوال آیا ہے کہ اسلام آباد میں تو جیل نہیں ہے پنجاب میں پرویز الٰہی کی حکومت ہے خیبر پختونخوا میں

محمود خان کی حکومت ہے اگروفاقی حکومت نے عمران خان کو گرفتار کر لیا تو کہاں رکھیں گے؟تو پروگرام میں شریک احسن اقبال  نے جھٹ سے جواب میں کہا لانڈھی جیل کراچی میں، اس جواب پر پروگرام میں قہقہے بلند ہوگئے ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام کے دوران یہ واضح کیا کہ پنجاب حکومت ، وفاقی حکومت کے احکامات ماننے کی پابند ہے ، ورنہ ان کے پاس گورنر راج لگانے کا حق موجود ہے ،یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل بھی اس وقت پابند سلاسل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…