اب میں آؤں کہ نہ آؤں؟ہر پاکستانی ملاقاتی سے نواز شریف کاایک ہی سوال!

11  اگست‬‮  2022

اب میں آؤں کہ نہ آؤں؟ہر پاکستانی ملاقاتی سے نواز شریف کاایک ہی سوال!

اسلام آباد(آن لائن)اب میں آؤں کہ نہ آؤں؟مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے لیگی رہنماؤں اور دوستوں سے

وطن واپسی بارے حتمی رائے لینا شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نوازشریف ملاقات کیلئے لندن میں ملاقات کے لئے

آنے والوں سے اپنی وطن واپس کا سوال لازمی کرتے ہیں،وہ یہ پوچھتے بھی نظر آئے کہ مجھے بتایا جائے کہ

میرے وطن واپس جانے سے فائدہ ہوگا یا نقصان؟وطن واپسی کی صورت میں پارٹی کو کتنا فائدہ ہوگا؟

کیا میرے آنے سے عمران خان کی مقبولیت کم ہوجائے گی؟ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقاتیوں کی اکثریت نواز شریف کی

وطن واپسی کی حامی نکلی، لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آپ کے آنے سے ملک اور پارٹی کو فائدہ ہوگا،

آپ ہی عمران خان کا بیانیہ ناکام اور مقبولیت کم کرسکتے ہیں۔ن لیگ کے اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ

میاں نواز شریف نے تمام ملاقاتیوں سے کہا کہ وطن واپسی بارے سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں جلد فیصلہ کرلوں گا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…