اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پڑھے لکھے بیروز گار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ، پنجاب حکومت نے 16 ہزار ٹیچرز فوری بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سکولوں میں ایک لاکھ اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے16 ہزار ٹیچرز فوری بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اساتذہ کی بھرتی پنجاب بھر میں قائم مختلف سرکاری سکولوں کیلئے کی جائے گی۔اساتذہ کی تعداد میں ہر سال اضافہ کیا جائے گا۔پہلے مرحلے میں 16 ہزار اساتذہ کی فوری بھرتی کیے جائیں گے۔اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدنے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں 2 لاکھ تیس ہزار ٹیچرز بھرتی کیے گئے۔یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا
بیروز گار افراد کیلئے زبردست خوشخبری ، پنجاب حکومت کا 16 ہزار ٹیچرز فوری بھرتی کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































