ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگرنہ کریں،چوہدری شجاعت

  پیر‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2022  |  23:23

لاہور(این این آئی ) سربراہ مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گرفتاریاں پنجاب حکومت کے حق میں بیانات کرانے کے لیے کی جا رہی ہیں، ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگر نہ کریں۔چوہدری شجاعت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کا کیس چل رہا ہے اور پنجاب پولیس نے کل رات پنجاب اسمبلی کے افسران، ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیس عدالت میں چل رہا ہے، عدالت میں آ کر کیس کو لیڈ کریں۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ضمانت پر ہونے کے باوجود چیف سیکیورٹی افسر کو گرفتار کیا، گریڈ 21، گریڈ 22 کیافسران، ملازمین حفاظتی ضمانتیں کرانے پرمجبور ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎