صرف دس بار’قل ھو اللہ احد‘پڑھ لیں، فوائد بے شمار

28  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ ایک ایسا عمل ہے جو سورت اخلاص کے ساتھ خاص ہے۔ اس کو صرف اور صرف دن اور رات میں پڑھیں گے۔ اس کو دس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے کیا فوائدحاصل ہوں گے۔ انشاءاللہ مکمل طور پر احادیث کی رو سے ذکر کریں گے۔ کیونکہ اس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ کہ ہمیں جو دنیا اور آخرت دونوں کے فوائد حاصل ہوجائیں ۔

حاجت ہو تو پوری ہوجائے ۔ کوئی پریشانی ہو تو پوری ہوجائے ۔ کس طرح سے پڑھیں گے اور کیا طریقہ کار ہے۔ اس کو مکمل طور پر ذکر کریں گے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ کا ارشاد مبارک ہے۔ کہ آپ ﷺ نے فرمایا: سب جمع ہوجائیں ۔ تمہیں ایک تہائی قرآن سکھاؤں گا۔ جب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جمع ہوئے تو آپ ﷺ تشریف لائے ۔ اور “قل ھو اللہ ” پڑھی اور فرمایا: یہ سورت ایک تہائی یعنی تیسرا قرآن پڑھنے کے برابر ہے۔ ایک شخص حضرت محمد ﷺ کی خد مت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ مجھے اس سورہ سے بڑی محبت ہے۔ تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ اس کی محبت تمہیں جنت میں۔آپ ﷺ نے فرمایا: جو شخص سونے کا ارادہ سے بستر پر لوٹے اور دائیں کڑوٹ لیٹ کر “قل ھواللہ ” پڑھے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ فرمائیں گے اے میرے بندے ! تو اپنی دائیں جانب سے جنت میں چلا جا۔سورت اخلا ص کے بے حد خواص ہیں۔ آپ کو اس کا وظیفہ بتادیتے ہیں۔ اور اس

کے بعد اس کے مکمل فوائد بیان کریں گے ۔ آپ نے یہ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے کسی بھی وقت بیٹھ کر “سورت اخلاص” کو اس نیت کے ساتھ پڑھنا ہے کہ نبی کریمﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ : جو بھی اس کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو ہرقسم کے غیرحاصل کروائیں گے۔ ہرقسم کے شرسے محفوظ فرمائیں گے۔ آپ نے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پڑھنے

کے بعد دس مرتبہ “سورت اخلاص” پڑھنی ہے۔ رمضان المبارک میں کسی بھی وقت اس کو بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے صرف اور صرف سورت اخلا ص کو پڑھنے سے انشاءاللہ ہر حرف کے بدلے آپ کو دس نیکیاں ملیں گی۔ اکیاون اس میں حرف ہیں آپ کو پانچ سو دس نیکیاں ملیں گی۔ دس بار پڑھنے سے پانچ ہزار ایک سو نیکیاں اور

رمضان المبارک ستر گنا بڑھنے پر تین ستاون ہزار نیکیاں آپکے اکاؤنٹ میں جمع کردیں گے۔ انشاءاللہ ! اس کے بعدا للہ سے جو بھی حاجت طلب کریں گے ۔ اللہ آپ کو ضرور با ضرور عطا کردیں گے۔ سورت اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ صبح وشام پڑھنے سے اللہ تعالیٰ شرک اور فساد سے محفوظ رکھتے ہیں۔ جو شخص اس کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو ہر

قسم کی خیر حاصل کروادیں گے۔ ہرقسم کے شر سے اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائیں گے۔ اگر بھوک میں پڑھے گا اللہ کےحکم سے زیر ہوجائے گا۔ جو پیاس میں پڑھے گا وہ سیراب ہوجائے گا۔ کسی پریشانی میں پڑھےگا۔ اللہ تعالیٰ اس کو ختم فرمادیں گے۔ کیونکہ قرآن کریم جو ہے اسکے حوالے سے فرمایا جاتا ہے کہ انسان ہر پریشانی کو ختم کرنے کے لیے

قرآن کریم کافی ہے۔ وہ بھی اعمال جو نبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے ہوں۔ ت وبہ واستغفار کے ساتھ آپ جو بھی مقاصد کے لیے ، جو بھی مقصد حاصل کرنے کےلیے اللہ تعالیٰ اپنے اس کلام کی برکت سے اس میں بہت ہی برکت اور تاثیر پیدافرمادیں گے۔ انشاءاللہ جس مقصد کے لیے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ آپ کا مطلوبہ مقصدحاصل کروا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…