جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

دو افراد کی خاتون کیساتھ زیادتی ،برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے ، ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج

datetime 24  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ ماموں کانجن میں دو سال قبل خاتون کیساتھ ذیادتی کا واقع پیش ;200;یا جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ماجد ولد طارق اپنی رہائش کے قریب ہی ایک گھر میں مسلح داخل ہو گیا گھر میں

موجود خاتون صوبیہ بی بی زوجہ عمر کو گن پوائنٹ پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ اور قابل اعتراض حالت میں ویڈیو بھی بناتا رہا وہی ویڈیو اپنے دوست عبدالقیوم ولد غفور کو دی جس نے بھی خاتون کو بلیک میل کرتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ مقامی پولیس نے خاتون کے شوہر محمد عمر ولد عبدالمجید کی مدعیت پر دو افراد کیخلاف بجرم 452;241;376;241;509;241;506;241;294;241;337ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لئے یاد رہے کہ تھانہ ماموں کانجن میں زیادتی کے متعدد مقدمات درج کئے جاتے ہیں جن میں سے اکثریت لوگوں کو بلیک میل کر کے مال لینے کے بعد خارج کردئیے جاتے ہیں مال لینے کے بعد خواتین ان افراد کو پہچاننے سے ہی انکار دیتی ہیں جس کی بنیاد پرمقدمہ خارج کر دیا جاتا ہے حالانکہ مکروح دھندہ کرنے والی خواتین خود گھر بلوا کر قابل اعتراض حالت میں بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیوز بنواتی ہے لوگوں نے زیادتی کے مقدمے درج کروانے کے مکروح دھندے کو اپنا کاروبار بنا رکھا ہے شہریوں کا اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…