کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ میں مندی

  جمعرات‬‮ 17 جون‬‮ 2021  |  11:38

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا تاہم سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 156.65 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی جارہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 48 ہزار 480 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 87 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 48 ہزار 393 پوائنٹس پر آ گیا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎