عمران ، بلاول، اسفندیار، فضل الرحمن، آفتاب شیرپائو کی زندگیوں کو خطرہ، پاکستان کی کونسی دو بڑی سیاسی جماعتیں بھی نشانے پر ہیںانہیں کون نشانہ بنانا چاہتا ہے؟ نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے تشویشناک خبر سنا دی

20  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ نے سیاسی قیادت کو لاحق خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے اسفند یار ولی خان، بلاول بھٹو، اکرم درانی، آفتاب شیرپاؤ، عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کو خطرے میں قرار دیدیا، سیاسی جماعتوں میں اے این پی اور پیپلزپارٹی دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، اعظم خان، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کو خصوصی انٹرویودیتے ہوئے اعظم خان کا کہنا تھا کہ اسفند یار ولی خان، بلاول بھٹو، اکرم

درانی، آفتاب شیرپاؤ، عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کو خطرات ہیں۔ انہوں نےبتایا کہ بطور جماعت اے این پی اور پیپلز پارٹی کو خطرہ ہے۔ اعظم خان کا خصوصی انٹرویو کل بروز ہفتہ شب دس بجکر پانچ منٹ پر نشر کیا جائے گا۔واضح رہےکہ گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے خصوصی اجلاس میں نیکٹا کےچیئرمین ڈاکٹر سلیمان نے بھی اس بات کا انکشاف کیا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کو خطرات ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…