جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سارہ علی خان فلمی کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی آسمان چھونے لگی

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان فلمی کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی آسمان چھونے لگیں۔ سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بالی ووڈ میں فلمی کیرئیر کا آغاز ’کیدر ناتھ‘ سے کر رہی ہیں جو رواں سال نومبر میں ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان اداکارہ شاہد کپور اور ہریتھک روشن جیسے صف اول کے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ پہلی فلم کے بعد سے اب تک 7 فلمیں چھوڑ چکی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سارہ علی خان نے بعض فلمسازوں کے اسکرپٹ بھی سننے سے انکار کردیا تھا لیکن والدہ کی مداخلت پر ایک فلم کا اسکرپٹ سنا۔ انہوں نے فلمسازوں کو بڑے اداکاروں کے مدمقابل کاسٹ کیے جانے کی شرط پر ہی فلموں میں کام کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔سارہ خان نے انوشکا شرما کی پروڈکشن میں بننے والی ایک فلم بھی سائن کی ہے جس کے لیے انہوں نے اپنی مرضی سے کام کرنے کی شرط عائد کی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…