کنگ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

30  جون‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے ہے جہاں ہر ایک کےکیرئیر میں اتارچڑھاو¿ آتے ہیں، رنبیر کپورکا تعلق اس خاندان سے ہے کہ جس نے اس ملک میں فلمیں شروع کیں اس لئے وہ انہیں اس سے زیادہ بہتر مشورہ نہیں دے سکتے کہ کسی بھی اداکارکو خود پربھروسہ ہونا چاہیئے پھر آپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ چاہے 4 فلمیں ناکام ہوں یا 40 رنبیر کپور اپنی فلاپ فلموں سے پریشان ہونے کے بجائے اپنی اداکاری پر توجہ دیں کیونکہ اسی کے زریعے وہ ایک مرتبہ پھر کامیابیوں کی بلندیوں کو چھو سکتے ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے حال ہی میں بالی وڈ میں بحیثیت اداکار 23 برس مکمل کئے ہیں اور اس وقت ان کی 2 فلمیں “دل والے” اور “رئیس” زیر تکمیل ہیں۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…