منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

آن لائن کلاسز کیلئے آئی ٹی ماہرین رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے آن لائن کلاسوں کے لئے ہر ڈسٹرکٹ سے 8 آئی ٹی ماہرین رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن کلاسوں کے لیے اساتذہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبے بھر کے اسکول ڈائریکٹرز کو ہر ڈسٹرکٹ سے آٹھ آئی ٹی ماہرین رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے

۔آئی ٹی ماہرین اساتذہ کو آن لائن کلاسوں کے لئے تربیت دیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق روزانہ دو سے تین گھنٹے اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔اس حوالے سے یہ بھی ہدایت دی گئی ہے کہ 28 جون تک تمام شہروں کے ڈائریکٹروں کو تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی ہے، اساتذہ تربیت حاصل کرنے کے بعد سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو آن لائن پڑھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…