6سے 10ہفتوں میں بہترین نتائجبل گیٹس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کا آسان حل بتا دیا

23  مارچ‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہاہے کہ بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے انتہائی امیر ممالک بھی دوچار ہیں، کورونا کا سامنا کرنے کے لیے

لوگوں کو پر سکون رہنا چاہیے۔بل گیٹس نے کہا کہ جو ملک کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیں ،وہ چند ہفتوں میں اپنے راستے پر واپس آسکتے ہیں ، کورونا کا سامنا کرنے کے لیے لوگوں کو پر سکون رہیں۔بل گیٹس کا کہناتھا کہ اگر بہتر اقدامات کیے جائیں تو 6 سے 10 ہفتوں میں بہتر نتائج آسکتے ہیں۔بانی مائیکروسافٹ بل گیٹس نے مزید کہا کہ اگر حکومتیں بہترین طریقے سے ٹیسٹ کریں اور ملک بند کردیں اور عوام سماجی رابطے سے پر ہیز کریں تو 6سے 10 ہفتوں میں بہتر نتائج آسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…