پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری، 5 جی ٹیکنالوجی آگئی معروف موبائل کمپنی نے کامیاب تجربہ کرلیا

22  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان 5 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرنے والا ساؤتھ ایسٹ ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی زونگ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا سپیڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔زونگ کی جانب سے فی الحال فائیو جی

کا تجربہ ہی کیا گیا ہے اور یہ ٹیکنالوجی کمرشل استعمال کیلئے دستیاب نہیں ہوگی۔ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کمرشل استعمال کیلئے اس وقت میسر آئے گی جب حکومتی سطح پر اسے باضابطہ طور پر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔کمپنی کی جانب سے آج فائیو جی ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے سے متعلق خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائیگاجس میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…