ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ، کتنے کروڑ ہو گئی

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں مارچ 2019ء تک موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار 257 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں براڈبینڈ کنکشنز کی تعداد 6 کروڑ 82 لاکھ 44 ہزار 373، ٹیلیفونز کی تعداد 27 لاکھ 98 ہزار 606 تک پہنچ گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…