اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پی آئی سی حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم کے بھانجے سمیت 10 وکلا ء کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

پی آئی سی حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم کے بھانجے سمیت 10 وکلا ء کو بڑا ریلیف دیدیا

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 10 وکلا ء کی عبوری ضمانت میں 22جنوری تک توسیع کردی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی۔وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے… Continue 23reading پی آئی سی حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم کے بھانجے سمیت 10 وکلا ء کو بڑا ریلیف دیدیا

وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں؟ شازیہ مری کا طارق بشیر چیمہ پر طنز،جانتے ہیں وزیر ہاؤسنگ نے آگے سےکیا جواب دیا؟

datetime 15  جنوری‬‮  2020

وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں؟ شازیہ مری کا طارق بشیر چیمہ پر طنز،جانتے ہیں وزیر ہاؤسنگ نے آگے سےکیا جواب دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں۔ اجلاس کے دور ان شازیہ مری نے کہاکہ طارق بشیر چیمہ میرے لئے… Continue 23reading وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں؟ شازیہ مری کا طارق بشیر چیمہ پر طنز،جانتے ہیں وزیر ہاؤسنگ نے آگے سےکیا جواب دیا؟

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو کام سے روکنے کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو کام سے روکنے کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے معاو نین خصوصی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتے میں جواب طلب کرلیا،عدالت نے معاونین خصوصی کو فوری طور پر کام سے روکنے کی استدعا مستردکردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں وزیراعظم کے 15 معاون خصوصی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عامرفاروق… Continue 23reading وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو کام سے روکنے کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

نواز شریف اور چوہدری نثار کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ سےکیسی خبر آگئی ؟(ن)لیگ والے ہکا بکا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

نواز شریف اور چوہدری نثار کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ سےکیسی خبر آگئی ؟(ن)لیگ والے ہکا بکا

اسلام آباد(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف پر آرٹیکل6 کا مقدمہ بنانے پر سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف دائر کردی گئی ، جس میں کہا گیا دونوں کیخلاف سخت کارروائی کاحکم دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف پر آرٹیکل 6کا مقدمہ بنانے کیخلاف… Continue 23reading نواز شریف اور چوہدری نثار کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ سےکیسی خبر آگئی ؟(ن)لیگ والے ہکا بکا

برف باری نے تباہی مچا دی، سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2020

برف باری نے تباہی مچا دی، سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے

واشک ( آن لائن)بلوچستان کے واشک میں حالیہ برف باری تین دن جاری بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچائی دی تیار فصلات تباہ زمینداروں کو کروڑوں کا نقصان کئی بندات ٹھوٹ گئے سینکڑوں گھر اور دوکانیں زیر آب آگئے درجنوں مکانات دیواریں منہدم بلوچستان کے پسماندہ ضلع امداد کی منتظر واشک کے تحصیلوں بسیمہ… Continue 23reading برف باری نے تباہی مچا دی، سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے

جنید صفدرچھا گئے ! اپنی والدہ مریم نواز کا سر فخر سے بلند کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

جنید صفدرچھا گئے ! اپنی والدہ مریم نواز کا سر فخر سے بلند کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن سکول آف اکنامکس سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی ،تفصیلات کے مطابق جنید صفدر نے ایل ایس ای سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔جنید صفدر نے اپنا 12 ماہ کا فل ٹائم کورس مکمل کرنے کے بعد یہ… Continue 23reading جنید صفدرچھا گئے ! اپنی والدہ مریم نواز کا سر فخر سے بلند کردیا

عمران صاحب نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی 14 فیصد سے کم ہو گئی ؟، ترجمان مسلم لیگ (ن) نے سوالا ت کی بوچھاڑ کردی‎

datetime 15  جنوری‬‮  2020

عمران صاحب نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی 14 فیصد سے کم ہو گئی ؟، ترجمان مسلم لیگ (ن) نے سوالا ت کی بوچھاڑ کردی‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت پر سیاست کرنے کے حکومتی رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی14 فیصد سے کم ہو گئی ؟۔ ایک بیان میں انہوںنے… Continue 23reading عمران صاحب نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی 14 فیصد سے کم ہو گئی ؟، ترجمان مسلم لیگ (ن) نے سوالا ت کی بوچھاڑ کردی‎

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کردی

لاہور( این این آئی)ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کر دی ۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور نوٹری پبلک، فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس یو کے سے تصدیق شدہ ہیں۔نواز شریف کی… Continue 23reading ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کردی

بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا

مکہ مکرمہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی ادائیگی کی،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے صفا و مروہ کے درمیان سعی کی، مقام ابراہیم پر نماز بھی ادا کی،چیئرمین پی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا