اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد بار کے مسلمان ممبران 31جنوری تک ختم نبوت حلف نامہ جمع کرائیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفالٹرز کی ممبرشپ معطل کر کے لسٹ نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائیگی۔اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا

وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے چرچے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی وزارت کی کارکردگی سے خوش

datetime 18  جنوری‬‮  2020

وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے چرچے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی وزارت کی کارکردگی سے خوش

اسلام آباد (این این آئی)وزارت انسانی حقوق نے پاکستان میں قیدیوں کی حالت زار کے متعلق اپنی رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے نبیؐکا فرمان دہرایا کہ100 مجرم چھوٹ جائیں لیکن ایک بیگناہ کو سزا… Continue 23reading وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے چرچے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی وزارت کی کارکردگی سے خوش

مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت جا پہنچا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت جا پہنچا

لاہور( این این آئی )مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت آٹے سمیت دیگر اشیا ئے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، مہنگائی کنٹرول کرنا صوبائی… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت جا پہنچا

2020ء مڈٹرم الیکشن کا سال مستقبل صرف پاکستان اورعوام کا ہے،حکمرانوں کو بتا دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

2020ء مڈٹرم الیکشن کا سال مستقبل صرف پاکستان اورعوام کا ہے،حکمرانوں کو بتا دیا گیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس ہونے جارہا ہے جس میںمہنگائی کے حوالے سے متفقہ لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا اور اس کے خلاف احتجاج بھی ہوگا ،حکومت نے عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے اپوزیشن کو جھوٹے اور بے… Continue 23reading 2020ء مڈٹرم الیکشن کا سال مستقبل صرف پاکستان اورعوام کا ہے،حکمرانوں کو بتا دیا گیا

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی، سرکاری ملازمین تذبذب کا شکار ہو گئے

datetime 17  جنوری‬‮  2020

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی، سرکاری ملازمین تذبذب کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ لا پرواہی کا شکار جبکہ ویب سائٹ نے سرکاری ملازمین کو ابہام میں ڈال دیا۔ نئے تقرر و تبادلے ویب سائٹ پر اپڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے نئے آفیسر ان کو درست معلومات نہیں مل رہیں۔ میڈیا کے لئے بھی معلومات لینا مشکل ہو گیا… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی، سرکاری ملازمین تذبذب کا شکار ہو گئے

برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو بہنوں کی لاشیں گھر سے برآمد، دونوں لڑکیوں کی پراسرار موت کیسے ہوئی؟

datetime 17  جنوری‬‮  2020

برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو بہنوں کی لاشیں گھر سے برآمد، دونوں لڑکیوں کی پراسرار موت کیسے ہوئی؟

گجرات (این این آئی)گجرات کے علاقے دولت نگر میں برطانوی نژاد 2 بہنیں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئیں۔پولیس کے مطابق 18 سالہ نادیہ اور 25 سالہ ماریہ باتھ روم میں مردہ پائی گئیں۔ دونوں بہنیں 10 روز قبل لندن سے پاکستان آئیں تھیں، واقعہ حادثہ لگتا ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل صورتحال… Continue 23reading برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو بہنوں کی لاشیں گھر سے برآمد، دونوں لڑکیوں کی پراسرار موت کیسے ہوئی؟

حج اخراجات کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟ اس سال حج مزید مہنگا ہو گا، نورالحق قادری نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

حج اخراجات کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟ اس سال حج مزید مہنگا ہو گا، نورالحق قادری نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر حج‘ اوقاف‘ مذہبی و اقلیتی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی اور سعودی عرب میں آئے روز ٹیکسز کے نفاذ کی وجہ سے امسال حج اخراجات مزید بڑھ جائیں گے اور گزشتہ سال کے مقابلے اس سال حج مزید مہنگا… Continue 23reading حج اخراجات کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟ اس سال حج مزید مہنگا ہو گا، نورالحق قادری نے بڑا اعتراف کر لیا

ائیر مارشل احمر شہزادلغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ائیر مارشل احمر شہزادلغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے ائیر مارشل احمر شہزادلغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیا۔ائیر مارشل احمر شہزادلغاری نے نومبر1984 میں پاکستان ائیر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔آپ چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر (فالکن) اور ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے… Continue 23reading ائیر مارشل احمر شہزادلغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیاگیا

اورنج لائن ٹرین عوام کے لئے باضابطہ چلانے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

اورنج لائن ٹرین عوام کے لئے باضابطہ چلانے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کو23 مارچ 2020 کو عوام کیلئے باضابطہ چلانے کا فیصلہ کر لیا۔مذکورہ فیصلہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے سی پیک کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین عوام کے لئے باضابطہ چلانے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا