جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ الجزیرہ نے تجزیہ پیش کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں قائم سینٹر فار پالیسی ریسرچ سے وابستہ سینئر ماہر امور خارجہ گلس ورنیرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس لائن آف کنٹرول کے پار ممکنہ جوابی اقدامات کے کئی راستے موجود ہیں، لیکن وہ عالمی سطح پر کسی جنگجو ریاست کے طور پر ابھرنے… Continue 23reading جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ الجزیرہ نے تجزیہ پیش کردیا