فاٹا میں سینٹ الیکشن ملتوی ہونے سے حکمران جماعت کی امیدوں کو دھچکا

6  مارچ‬‮  2015

فاٹا میں سینٹ الیکشن ملتوی ہونے سے حکمران جماعت کی امیدوں کو دھچکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وہ کیا چیز تھی جس نے مسلم لیگ نواز کو رات گئے متنازع صدارتی حکم نامہ جاری کرنے پر آمادہ کیا ، فاٹا سے ایک نشست جس پر حکمران جماعت نے نظریں جمائی ہوئی تھیں یا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدوں کے انتخابات؟اس کا جواب مختلف تھا یعنی اس کا انحصار… Continue 23reading فاٹا میں سینٹ الیکشن ملتوی ہونے سے حکمران جماعت کی امیدوں کو دھچکا

بھکرمیں (ن) لیگ کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر فائرنگ

6  مارچ‬‮  2015

بھکرمیں (ن) لیگ کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر فائرنگ

بھکر( نیوز ڈیسک)پیالہ چوک کے قریب مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر رشید اکبرخان نوانی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق بھکر میں پیالہ چوک کے قریب موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نیرشید اکبر خان نوانی پر فائرنگ کی تاہم وہ خوش قسمتی سے… Continue 23reading بھکرمیں (ن) لیگ کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر فائرنگ

مانسہرہ میں طالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں کو 14،14برس قید

6  مارچ‬‮  2015

مانسہرہ میں طالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں کو 14،14برس قید

ایبٹ آباد / مانسہرہ(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مانسہرہ کی طالبہ سے زیادتی کے کیس میں2ملزموں قاری نصیراورفیضان کو 14، 14 سال جبکہ ایک ملزم حسن کو10سال قیدکی سزا سنا دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نیطالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں قاری نصیر اور فیضان کو 14، 14 برس قید کی… Continue 23reading مانسہرہ میں طالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں کو 14،14برس قید

ٹیچرز کے آپس کے جھگڑے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جارہی : مراد سعید

6  مارچ‬‮  2015

ٹیچرز کے آپس کے جھگڑے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جارہی : مراد سعید

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور ممبر قومی اسمبلی مراد سعید کی ڈگری اس وقت تنازعات کا شکار ہے جبکہ مراد سعید کی جانب سے موقف سامنے آنے آیا ہے کہ ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جا رہی جبکہ انہوں نے کئی مرتبہ ڈگری کے لیے درخواست دی… Continue 23reading ٹیچرز کے آپس کے جھگڑے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جارہی : مراد سعید

 مراد سعیدکا سی جی پی اے سوشل میڈیا پر ہاٹ ایشو بن گیا

5  مارچ‬‮  2015

 مراد سعیدکا سی جی پی اے سوشل میڈیا پر ہاٹ ایشو بن گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)مراد سعید کا کہنا ہے کہ ان کی ڈگری کا معاملہ غلط طور پر اچھالا جا رہے‘ ان کی تمام ڈاکومنٹس کلیئر اور وہ کورٹ میں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو خاتون ٹی وی چینلز پر ان کی استاد بن کر پیش ہوئی وہ ان کی استاد نہیں ہیں اور… Continue 23reading  مراد سعیدکا سی جی پی اے سوشل میڈیا پر ہاٹ ایشو بن گیا

ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر وطن واپسی کےلیےچندہ مہم شروع

5  مارچ‬‮  2015

ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر وطن واپسی کےلیےچندہ مہم شروع

گوجرانوال (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ کے تاجروں نے کرکٹر ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کے لیے چندہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔گوجرانوالہ سٹی موبائل ایسوسی ایشن نے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ناصر جمشید کی مایوس کن کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایسوسی ایشن رہنماؤں نے… Continue 23reading ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر وطن واپسی کےلیےچندہ مہم شروع

فاٹا کے سینیٹ انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

5  مارچ‬‮  2015

فاٹا کے سینیٹ انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پیسے کی ریل پیل کے بعد رہی سہی کسر صدارتی آرڈرنے پوری کر دی۔ رات گئے فاٹا کی چار سینیٹ نشستوں کے انتخاب کے لیے صدارتی آرڈر جاری کرتے ہوئے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی تو فاٹا کے گیارہ میں سے چھ اراکین قومی اسمبلی صبح سویرے اسلام آباد ہائی… Continue 23reading فاٹا کے سینیٹ انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

رکن پی ٹی آئی مراد سعید نے آئن سٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

5  مارچ‬‮  2015

رکن پی ٹی آئی مراد سعید نے آئن سٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ انوائرمینٹل سائنسز کے بی ایس امتحان میں تحریک انصاف کے شعلہ بیان رکن قومی اسمبلی مراد سعید کا انوکھا امتحان۔پشاور یونیورسٹی کے شعبہ انوائرمینٹل سائنسز کے بی ایس امتحان میں تین پرچوں میں فیل پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سیاسی و اثرورسوخ کا استعمال کرتے… Continue 23reading رکن پی ٹی آئی مراد سعید نے آئن سٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ایران نے پاکستان سے مشتبہ ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا

5  مارچ‬‮  2015

ایران نے پاکستان سے مشتبہ ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا

تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے گزشتہ ہفتہ پاکستان کے سرحدی علاقے میں گرفتار ہونے والے ایک مشتبہ ایرانی عسکریت پسند کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں کی سرحد سمگلروں اور شدت پسند گروپ جنداللہ کے ارکان کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جند اللہ پاکستان کے… Continue 23reading ایران نے پاکستان سے مشتبہ ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا