جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بھکرمیں (ن) لیگ کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر فائرنگ

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

بھکر( نیوز ڈیسک)پیالہ چوک کے قریب مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر رشید اکبرخان نوانی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق بھکر میں پیالہ چوک کے قریب موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نیرشید اکبر خان نوانی پر فائرنگ کی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ حملہ اوروں نے سابق ایم این اے پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ ایک جگہ سے تعزیت کرکے واپس ارہے تھے۔ حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلیے سر چ اپریشن شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…