جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کا ووٹ میرا ہونا چاہیے،محمود خان اچکزئی

datetime 5  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)صدارتی الیکشن 2024 کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ووٹ ملنے سے متعلق امید کا اظہار کیا ہے۔صحافی نے محمود خان اچکزئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے ماضی کے دوست میاں محمد نواز آپ کو ووٹ دے رہے ہیں؟اس پر سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محموداچکزئی نے جواب دیاکہ نواز شریف کا ووٹ میرا ہونا چاہئے۔

صحافی نے استفسار کیا کہ مولانا فضل الرحمان آپ کو ووٹ دینا چاہتے ہیں لیکن پارٹی کی وجہ سے رکے ہیں، کیا وہ ووٹ دیں گے؟اس پر محمود خان اچکزئی نے جواب دیا کہ یہ بات مولانا فضل الرحمان سے پوچھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…