پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اپنے سائز اور ہوش میں رہیں،شیخ رشید رانا ثناء اللہ پر برس پڑے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو خبر دار کیا ہے کہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، 15 نومبر تک سیاست آر پار ہوجائے گی اور عنقریب انصاف وقت سے پہلے ہوتا نظر آئیگا۔انہوں نے کہاکہ ووٹ کوعزت دوکی چیخیں نکل گئی ہیں، آل شریف کی سیاست کافیصلہ لندن کی میٹنگ میں ہونے جارہا ہے ، جلد لندن میٹنگ سے قوم کو باخبر کروں گا۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ مریم کہتی ہیں شہبازشریف کی حکومت سے خوش نہیں، ڈار کی ذمہ دار ہوں شہبازشریف کی نہیں۔سابق وزیر نے کہا کہ اسحاق ڈار اعداد و شمار میں ٹیمپرنگ کے ماہر ہیں اور مفتاح مفت میں مارا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…