لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے سینئر صحافی ضیاء الدین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیاء الدین کا انتقال ایک قابل لکھاری،دانشور اورصحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ وہ صحافت میں استاد اور ادارے کی حیثیت رکھتے تھے۔ مرحوم ڈٹ کر اصولو ں پرکھڑے ہونے کے باوجود اسی قدر نفیس اور شائستہ انسان تے۔ آئین ،جمہوریت اور صحافتی اصولوں کیلئے ان کی خدمات کوتادیر یاد رکھا جائے گا۔
ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































