پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ، پائلٹ شہید ہو گئے

22  ستمبر‬‮  2021

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)رسالپور پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ گنڈھیری کے قریب گرکر تباہ، حادثے میں پائلٹ شہید۔پاک فضائیہ اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کا

چھوٹا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فلائیٹ لیفٹنٹ فہد حادثہ میں شہید ہوگئے۔مقامی لوگوں کے مطابق شہید پائلیٹ نے طیارے کو آبادی سے بہت نکالا جس کی وجہ سے وہ پیرشوٹ سے چھلانگ نہ لگاسکا آپنی جان دیکر درجنوں سول آبادی کے افراد کو بچالیا۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ائیر فورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ترجمان کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔پاک فضائیہ ،پاک آرمی ،ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئی۔امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…