نیب پراسیکیوٹر شہبازشریف کیخلاف ایک جملہ بھی ثابت نہیں کرسکا

22  اپریل‬‮  2021

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر شہبازشریف کیخلاف ایک جملہ بھی ثابت نہیں کرسکا۔نیب پراسیکیورٹری نے تسلیم کیا شہبازشریف کیخلاف نہ کوئی ٹی ٹیز اور نہ وہ مرکزی ملزم ہیں۔عمران حکومت بضد تھی کہ شہبازشریف کو اس کیس میں مرکزی ملزم ثابت کیا جائے۔آج شہزاد اکبر کی سب جعلی ٹی ٹیز سے ہوا نکل گئی ہے۔ انشاء اللہ اب

ٹرائل کورٹ سے بھی شہبازشریف سرخرو ہونگے۔ڈھائی سالوں میں نیب نیازی گٹھ جوڑ نے جتنا ظلم اور بربریت کرنا تھی کرلی۔اب ان لوگوں کے یوم احتساب کا وقت آگیا ہے۔اعلیٰ عدالتوں سے سرخرو ہونا ہمارے لیے میڈل ہے۔جھوٹ بنایا جا سکتا ہے لیکن اس کو ثابت نہیں کیا جاسکتا اور سچ کب چھپ نہیں سکتا۔الحمداللہ آج شہبازشریف تین رکنی بینچ سے متفقہ طور پر بے گناہ ثابت ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…