بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس دوران بالائیخیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان،اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشکجبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، اوکاڑہ ، قصور، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی ۔ اس دوران کالام میں برفباری بھی ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا: کالام 21، دیر (بالائی 19 ، لوئر 06( ، پٹن17 ، مالم جبہ13 ، چترال 10 ، سیدو شریف 08، بشام 07 ، بونیر 04 ، پاراچنار ، میرکھانی03 ، پشاور، مہمند ڈیم 02، کاکول،مردان، دروش01،پنجاب: اوکاڑہ 03 ، قصور 02 ، گلگت بلتستان: اور اسکردو میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔برفباری (انچ):کالام میں 02انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی04، کالام منفی02 ، استور، گوپس ،بگروٹ اورما لم جبہ میں00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…