’’لگتا ہے آپ سوئے ہوئے ہیں ،6ہزار ارب کے ذکر پر بھی تالیوں کی آواز نہیں آئی ‘‘ عمران خان کا مخالفین کو کرارا جواب

26  فروری‬‮  2021

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر تقریب کے شرکاء کو تالیاں بجانا پڑگئیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کا سنگ بنیا د رکھا اور تقریب سے بھی خطاب کیا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے

خطاب کے دوران شرکاء کو منصوبے کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے زور دے کر بتایا کہ اس منصوبے سے پہلے فیز میں 1300ارب روپے کے وسائل پیدا ہوں گے جبکہ منصوبے کی مجموعی طو رپر 6ہزار ارب روپے کی کمرشل ویلیو ہے ۔ اس پر شرکاء کی جانب سے کوئی رد عمل نہ آنے پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’’لگتا ہے آپ سوئے ہوئے ہیں ، 6ہزار ارب روپے کے ذکر پر بھی تالیاں نہیں بجائی گئیں ‘‘، جس پر شرکاء نے بھرپور تالیاں بجائیں اور پنڈال میں قہقے بھی بلند ہوئے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…