چوہدری شجاعت نے سیاست کیساتھ ساتھ اس عمر میں کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ کو بھی مشکل سے یقین آئیگا

19  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاست کیساتھ زمینداری شروع کر دی ، روزنامہ جنگ کے مطابق کنجاہ چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کا حلقہ ہے یہاں کے زرعی فارم میں کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے چوہدری شجاعت حسین نےقیام کے 100دن مکمل کر لئے اور وہ اب لاہور آگئے ہیں۔

ان سو دنوں میں چوہدری شجاعت حسین نے زرعی فارم میں بڑا گارڈن بھی تیار کروایا ہے اور مختلف ملکوں کی سبزیاں اور پھول لگانےپر توجہ دی ہے وہ آرگینک فوڈ اور سبزیاں بیرون ملکوں میں ایکسپورٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ چوہدری شجاعت27جنوری 1946کو پیدا ہوئے تھے اس اعتبار سے ان کی عمر اس وقت74سال ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…