کل آپ کی نوکری لگوا دوں گا، مجھے جوس پلایا ،صبح بیدار ہوئی دیکھا تو میرے کپڑے اترے ہوئے تھے اور میری عزت لٹ چکی تھی ،جوس میں نشہ آورچیز تھی ،جس کے بعدوہ مجھے روز مرہ کی بنیاد پر بلیک میل کرتا اور عزت لوٹتارہا، شورمچانے پر کیا دھمکی دی جاتی تھی ؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں‎

4  جون‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں اسلحہ کے زور پر خاتون سےعزت لوٹنے کے واقعہ میں پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔تھانہ کراچی کمپنی میں لڑکی،ب ن ،درخواست دی کہ وہ ماس کمیونکیشن کی طالب علم ہے اور سوشل میڈیا پرملزم عثمان بٹ نامی شخص نے اپنے آپ کو حساس ادارے کا آفیسر ظاہر کیا اور مجھ سے دوستی کی اور انہوں نے

مجھے جھانسہ دیا کہ آپ اسلام آباد آئیں تو اپ کو نوکری لگوا دیتے ہیں جس پر سائلہ کوٹلی آزاد کشمیر سے اسلام آباد آئی تو ملزم عثمان نے مجھے مکان نمبر387گلی نمبر122سیکٹر جی نائین ٹو میں رکھا چند دن گزرنے کے بعد ایک رات انہوںنے مجھے جوس پلایا اور کہا کہ کل آپ کی نوکری لگوا دوں گا،صبح بیدار ہوئی تو دیکھا تو میرے کپڑے اتارلیے گئے تھے اور میری عزت لٹ چکی تھی ،جوس میں نشہ آورچیز تھی جس کے باعث انہوںنے مجھے روز مرہ کی بنیاد پر بلیک میل کرکے عزت لوٹتارہا اور دھمکی دی کہ اگر انہوںنے شور مچایا تو وہ برہنہ حالت میں لی گئی تمام تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیگا،اس دوران انہوںنے مجھ سے میرے اکائونٹ سے دو لاکھ بھی نکلوائے۔پولیس نے لڑکی کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے فوری طور پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔دوسری جانب ملزم کے قریبی عزیز کے مطابق کہ عثمان بٹ اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے اور لڑکی پہلے رضا مند تھی اور اب وہ اسلام آباد آ کر مکر گئی ،اور کئی روز تک عثمان انہیں منانے کی کوشش کرتا رہا،تاہم ایک دن لڑکی موقع پا کر تھانہ میں گئی اور اپنی جان چھڑانے اور گھر والوں سے راضی نامہ کرنے کے لیے مقدمہ کا ڈھونگ رچایا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…