کرونا سے جاں بحق نوجوان اہلکار کی بیماری کے دورا ن آڈیو سامنے آگئی اُکھڑتی سانسوں کے ساتھ اہلکارکیا درخواست کر تا رہا ؟ افسوسناک تفصیلات

4  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کرونا وائرس سے شہید ہونے والے اہلکار کی آڈیو منظر عام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس اہلکار راشد نے آڈیو کال کے دوران بتایا کہ مجھے ہمیشہ یہ گلہ رہے کہ چھٹی اور سہولتیں نہیں ملیں ۔ بہترین ہسپتال میں اپنے علاج کیلئے درخواست دی تھی ، آڈیو میں پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ میری طبعیت بہت

خراب ہو گئی ہے لیکن مجھے چھٹی نہیں دی جارہی، میں اس وقت سرکاری ہسپتال میں ہوں لیکن میری درخواست پر نظر ثانی نہیں کی جارہی آڈیو میں محسوس کیا جا سکتا ہے کہ اہلکار کی بولتے وقت آواز میں کافی حد تک اکھڑتی رہی ۔آڈیو سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا حکم دیا گیااور کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں غفلت برتنے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…