گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان ہے یا نہیں ؟سینیٹر شبلی فراز نےفیصلہ سنا دیا  

12  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا ۔ منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں سینیٹر شبلی فراز نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا۔ انہوںنے کہاکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کرونا سے صحتیاب ہو کر اپنے فرائض دوبارہ سے سرانجام دیں گے

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…