کورونا،وادی ہنزہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے تدریسی عمل کی تیاری مکمل ، آج سے باضابطہ آغاز

12  اپریل‬‮  2020

ہنزہ (این این آئی)گلگت بلتستان کی  وادی ہنزہ میں موجودہ حالات کے پیش نظر آن لائن تدریسی عمل شروع کر نے کی تیاری مکمل کرلی گئی اور باضابطہ آغاز (آج)پیرسے ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق وادی ہنزہ میں بچوں کو گھروں میں رہتے ہوئے تعلیم دینے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے اور اس مقصد کیلے ہنزہ کے

تمام اسکولوں نے سوشل میڈیا کو تدریسی عمل کیلئے پلیٹ فارم بنا لیا ہے۔اس ضمن میں اسکول کی ایک اساتذہ کا کہنا ہے کہ طلبہ و طالبات کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہوم ورک دیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ طالب علموں کی کارکردگی چیک کرنے اور بچوں کی معاونت کے لیے اساتذہ بچوں کے گھروں پر جا ئیں گے اور سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے بچوں کی مدد اور  رہنمائی کر ینگے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…