اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹرضیاء القیوم نے کورونا وائرس پھیلنے کے بعد گھروں میں پھسے ہوئے یونیورسٹی کے جاری طلبہ(Continuing students)کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا موقع فراہم کرتے ہوئے میٹرک اور ایف اے پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں 15۔اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے

۔ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ٗ میاں محمد ریاض کے مطابق  اِن دونوں پروگرامز کے جاری طلبہ اگلے سمسٹر میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے اب نئی تاریخ تک آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔جاری طلبہ کے داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کے تمام علاقائی دفاتر کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ جاری طلبہ کو آن لائن اپلائی کرنے میں ہر ممکن سہولت فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…