کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی

1  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی مریضوں کی تعداددنیا میں تیزی کیساتھ بڑ ھ رہی ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے کہ وہیں ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے دنیا میں کل رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ بہتر ہزار چار سو سے زائد ، ہلاکتوں کی تعداد 43ہزار دو سو سے زائد جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زائد ہو چکی ہے ۔ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے

مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ آج بروز بد ھ کے دن اب تک 16کیسز رپورٹ ہوئے جس سے مریضوں کی تعداد 2ہزار 49ہو گئی ہے، ہلاکتیں 26ہو گئیں وہیںملک میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا وہیں پاکستانیوں کیلئے اچھی بات بھی سامنے آرہی ہیں،کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ جو 59سے بڑھ کر 82ہو گئی ہے پاکستان میں کرونا سے صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 82ہو گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…