تجربہ کامیاب،کرونا وائرس کی ویکسین تیار

2  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوف کی علامت بن چکا ہے ۔ وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 3ہزار سے زائد ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ہزاروں میں ہے ۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے اپنے ایک ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین امریکا نے تیار کر لی ہے جس کا ایک

کامیاب تجربہ جانوروں پر کیا جا چکا ہے ۔ اب اگلے مرحلے میں اس کا تجربہ انسانوں پر کیا جارہا ہے جس کی کامیابی کے بعد اس کی ویکسین کچھ ہیں ہفتوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہو گی ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کی ایک لیبارٹری نے چینی سائنسدانوں کی جاری کردہ رپورٹس کی مدد سے چند گھنٹوں میں ویکسین تیار کر لی ہے جس کے بعد اس کا کامیاب تجزبہ چوہوں پر ہو چکا ہے۔مزید کہا گیا ہے کہ ویکسین سے علاج اس طرح کیا جائے گا جب اسے کسی انسان میں داخل کیا جائے گا تو وہ انسانی باڈی میں موجود کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے سیل اور اینٹی بوڈیز بنائے گا جس سے وائرس کا خاتمہ کر دے گی ۔ معروف صحافی و تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے بتایا ہے کہ امریکہ چند ہفتوں میں یہ ویکسین بڑے پیمانے پر تیار ہو جائیں گی جس پوری دنیا میں فراہمی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…