لڑکی والوں نے دُلہے کیلئے سلامی اور تحفوں کا انبار لگا دیا 7لاکھ روپے سلامی ، 2عمرے کے ٹکٹ ،350باراتیوں کیلئے سوٹ اور قرآن مجید ، بے شمار تحائف دیدیئے گئے

21  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ شہر میں دلہن کے والدین نے سلامی اور تحفوں کا انبار لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق دلہن کے والدین نے جہیز میں 2 عمرہ کے ٹکٹ اور 7 لاکھ روپے نقدی سلامی کی صورت میں دی۔ بتایا جارہا ہے کہ جہیز میں 6موٹر سائیکل ، اونٹ ، اونٹنی ، دو گائے اور خرگوش کا جوڑا بطور سلامی دیا گیا ہے ۔ اس کے علاقہ دو بچھڑے ، دو بکریاں ، دو مرغوں کی جوڑی اور دو بھینسیںتحفے میں دی گئیں ہیں۔لڑکے کے والدین نے بارات کیساتھ

آنے والے 350افراد کو تحفے میں ایک ، ایک سوٹ جبکہ قرآن مجید کا تحفہ دیا ۔اس موقعے پر دلہن کےوالدین کا کہنا تھا کہ یہ سب انہوں نے کسی کی فرمائش یا ڈیمانڈ پر نہیں بلکہ اپنی بیٹی کی خوشی کی خاطر کیا ہے ۔ تحفوں کا انبار دیکھ کر دلہا خوش ہو گیا جسکی خوشی اس کے چہرے سے واضح نظر آرہی تھی ۔ دوسری جانب دلہے کے گھروالوں نے بھی دولت دکھانے کی کوئی کسر نہ چھوڑی ۔ بارات میں آتے ہوئے سارے راستے موبائل فونز اورقیمتی گھڑیوں کی برسات کی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…