کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی، کیا کچھ شامل ہے؟

2  فروری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی،ان آلات میں 3لاکھ ماسک، 800حفاظتی لباس اور 6800جوڑے دستانے شامل ہیں۔سرکاری ریڈیو کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے طبی آلات کی فراہمی کی پیشکش کرنے والے کئی دیگر ممالک نے بھی اس وبا ء سے نمٹنے کے لئے چین سے اپنے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

سرکاری ریڈیو کے مطابق چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ اور پاکستانی برادری کے ارکان نے کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں مریضوں کا رضاکارانہ طور پر علاج کرنے والے ایک پاکستانی ڈاکٹر کی تعریف کی ہے۔چین کے میڈیکل کالج چانگ شاکے ایک پاکستانی استاد ڈاکٹر عثمان وہ پہلے غیرملکی ڈاکٹر ہیں جو ووہان میں متاثرہ لوگوں کے رضا کارانہ طور پر علاج کے لئے آگے آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…