جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کو انتہائی مطلوب ملزم کو انٹرپول کے ذریعے انڈونیشیا سے گرفتار کر لیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020 |
MIAN TARIQ

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کی پولیس کو مطلوب ملزم لقمان عرف ہلاکو کو انٹرپول کے ذ ریعے انڈونیشیا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔لقمان عرف ہلاکو بیرون ملک بیٹھ کر صنعت کاروں سے بھتہ لیتا تھا اور انکار کرنے والوں کو قتل کروا دیتا تھا۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ملزم لقمان عرف ہلاکو قتل، اقدامِ قتل اور بھتہ خوری کے

26 مقدمات میں مطلوب تھا۔پنجاب حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی، ملزم 2012ء میں پاکستان سے فرار ہو گیا تھا۔ملزم لقمان عرف ہلاکو صنعت کاروں سے بھتہ مانگتا تھا اور انکار کرنے والوں کو اپنیگروہ کے ذریعے قتل کروا دیتا تھا۔ملزم اب تک 10 سے زائد افراد کو بھتہ نہ دینے پر قتل کرا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…