حکو مت نے اپنے تما م اتحادیو ں کو منا نے کا کام شروع کر دیا ، حکومتی کمیٹی کل کس سے ملاقا ت کریگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

14  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن ) اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے وفاقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کل بدھ کو ہوگی۔تفصیلا ت کے مطابق حکومت کی اتحادی جما عت ایم کیو ایم کے کنونیر کی جا نب سے استعفے کا اعلا ن کرنے کے بعد حکو مت نے اپنے تما م اتحادیو ں کو منانے کا کام شروع کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں حکو متی مذاکراتی کمیٹی کل بروز بدھ ق لیگ کی قیادت سے ملا قات کرے گی ۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ق لیگ

کی قیادت سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، جہانگیر ترین، پرویز خٹک بھی شریک ہونگے۔ادھر جہانگیر ترین نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے بھی رابطہ کیا، حکومتی کمیٹی اور بی این پی مینگل میں جلد ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ کارکنان سے متعلق بی این پی کے مطالبہ پر عمل درآمد شروع ہوگا، بی این پی کے تجویز کردہ ترقیاتی منصوبوں پر پیپرورک مکمل ہوچکا ہے جس کے بعد بہت جلد ان کو فنڈز مہیا کر دیئے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…