دونوں وارداتوں میں موسیقی کا استعمال کیوں کیا گیا ؟ دعا اور بسمہ کے اغوا اور رہائی میں حیرت انگیز مماثلت ، اغوا کار نے تاوان کی رقم وصول کرنے کیلئے کیا طریقہ کار استعمال کیا ؟

10  دسمبر‬‮  2019

کراچی(آن لائن)پولیس نے کراچی میں اغوا برائے تاوان کی واردات کا نشانہ بننے والی دعا منگی کے اغوا کاروں کا طریقہ واردات کا پتہ لگالیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق دعا اور بسمہ کے اغوا اور رہائی کی وارداتوں میں بڑی حد تک مماثلت ہے،اغوا کار تاوان کی رقم وصول کرنے کیلئے پیڈسٹرین برج استعمال کرتے ہیں، دعا منگی کے اہل خانہ سے بھی کورنگی روڈ پر واقع پیڈسٹرین برج پر تاوان کی رقم لی گئی جبکہ ڈیفنس سے اغوا ہونے والی بسمہ

کی رہائی کیلئے بھی پیڈسٹرین برج پر تاوان لیا گیا تھاتفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا منگی کے اہلخ انہ سے رات کے اندھیرے میں پیسے وصول کئے گئے ہیں۔دوسری جانب تفتیش ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا منگی کو جس جگہ رکھا گیا وہاں دن رات موسیقی چلائی جاتی تھی،اونچی آواز میں موسیقی چلنے کے باعث دعا کو اغوا کاروں کی آواز سنائی نہیں دیتی تھی جبکہ بسمہ کو اغوا کے بعد جہاں رکھا گیا وہاں بھی دن بھر موسیقی چلائی جاتی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…