جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

سمیع ابراہیم کی دوران پروگرام زبان پھسل گئی ، جانتے ہیں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو کس نام سے پکار دیا؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی و تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹی فکیشن کے اجرا کے معاملے پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کی جو وزارت قانون ہے ، اس پر تعجب ہے ۔ کابینہ نے جو سمری منظور کی وہ سمری دوبارہ تقرری کی ہے اور جو سمری صدر نے دستخط کر کے بھیجی ہے

وہ مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔انہوں نے اس معاملے پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا ذکر کیا تو ان کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوتا کہہ دیا اور احساس ہونے پر فوری طور پر اپنی غلطی کی تصحیح کی۔ سمیع ابراہیم کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا بھی وائرل ہوئی جس پر صارفین نے ان کا خوب تمسخر اڑایا ۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ دراصل سمیع ابراہیم کی زبان نہیں پھسلی بلکہ ان کے دل کی بات ان کی زبان پر آئی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…