جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

العزیزیہ کیس میں سزا معطلی ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (سی پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ کیس میں سزا معطلی کے لیے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دائر کی گئی اپیل 25 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی اپیل 25 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ڈویژن بینج پر مشتمل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی

اپیل کی سماعت کریں گے۔نیب کی اپیل نمبر دو 2019 بھی 25 نومبرکوسماعت کے لیے مقرر ہے جس میں نیب نے نوازشریف کی سزا 7 سے بڑھا کر 14 سال کرنے کی اپیل کی ہے۔ قومی احتساب بیور کی ایک اور اپیل نمبر تین 2019 بھی 25 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر ہے، نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…