بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

آصف زرداری تو چھپے رستم نکلے،سابق صدر نے خاموشی سے بیرون ملک جانے کی تیاری کرلی‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آخر حکومت نواز شریف کو باہر بھجوانے پر کیسے راضی ہو گئی؟،نعیم الحق نے کہا کہ نوا زشریف بیمار ہیں۔حالانکہ میں نے کبھی بھی نعیم الحق کو کسی پر ترس کھاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ سب باتیں طے ہو گئی ہیں۔عدالت بھی ٹھیک کہتی ہے کہ حکومت فیصلہ کرےْ

عدالت کیوں سیاستدانوں کے غلط فیصلوں کا بوجھ اٹھائے؟۔ہارون الرشید نے کہا نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف اور مریم نواز بھی باہر جائیں گے،جب کہ ان سب کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری بھی باہر چلے جائیں گے۔ہارون الرشید نے کہا کہ آصف زردری بھی علاج کے لیے باہر چلے جائیں گے۔اس کے بعد پاکستان میں سکون آ جائے گا۔فی الحال عمران خان غصے میں ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آ رہی۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…