فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ نے دائر درخواست پر بڑا حکم جار ی کردیا

5  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی ) مولانا فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کاروائی کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کونوٹس جاری ،جواب طلب ۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مولانا فضل الرحمان اپنی تقاریر سے لوگوں کو اکسا رہے ہیں جس سے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا ء

وزیر اعظم ہائوس جا کر وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر سکتے ہیں ۔لوگوں کو ریاست کے خلاف اکسانا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے ۔استدعا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر کے انکے خلاف بغاوت کی کارروائی کا حکم دیا جائے۔فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ کسی قسم کی ملک منافی سرگرمیوں کو روکنا حکومت کی زمہ داری ہے، مذکورہ معاملے میں حکومت پاکستان اپنا موقف عدالت میں جمع کرائے جس کے بعد کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…