’’ عثمان بزدار اصل وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بلکہ کوئی اور شخص ہے‘‘ بیورو کریسی کس کو پنجاب کا حکمران سمجھنے لگی؟ پڑھئے تفصیلات‎

12  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و کالم نگا ر اعزاز سید اپنے آج کے کالم ’’مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کون؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرمولانا کو روکنے کی کوششوں نے پرتشدد رنگ اختیار کر لیا اور چند لاشیں بھی گر گئیں تو معاملہ اتنی شدت اختیار کر سکتا ہے کہ تمام سیاسی و غیر سیاسی قوتوں کی سوچیں بدل جائیں اور پارلیمنٹ کے اندر سے ایک نئی تبدیلی رونما ہو جائے۔ایک ممکنہ

صورت پنجاب کے وزیراعلیٰ کی ممکنہ تبدیلی کے لیے دباؤ میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ پنجاب کی بیورو کریسی میں یہ بات مشہور ہے کہ اصل وزیراعلیٰ عثمان بزدار نہیں بلکہ کوئی اور شخص ہے۔وہی شخص جس کی اہلیہ نے بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے میں مبینہ طور پر اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس بار احتجاج کا نشانہ تو عمران خان ہی ہیں لیکن کہیں حالات خراب ہوئے تو یہ معاملہ بزدارکے استعفیٰ پر ہی منتج ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…