جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ایف آئی اے نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے فورنزک آڈٹ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،ہزاروں ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر رجسٹرڈ نکلیں 

datetime 31  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے فورنزک آڈٹ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق رجسٹرڈ سوسائٹیز کی تعداد 3720، غیر رجسٹرڈ  کی تعداد 6072 تک پہنچ گئی، رپورٹ کیمطابق غیر رجسٹرڈ سوسائٹیز میں سے 1716 نے رجسٹریشن کیلئے درخواستیں دیدیں۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی 43 میں سے 32 کوآپریٹو سوسائٹیز کیخلاف تحقیقات

کی سفارش کی گئی،کراچی سنٹرل کی 7سوسائٹیز کیخلاف نیب کارروائی کی سفارش کی گئی،کراچی ایسٹ کی 52 سوسائٹیز کیخلاف نیب، 85 کیخلاف ریگولیٹری کارروائی کی سفارش کی گئی۔ رپورٹ میں کراچی ساؤتھ کی ایک، ویسٹ کی 18 سوسائٹیز کیخلاف نیب کارروائی کی سفارش کی گئی،ملیر کی 15 سوسائٹیز کیخلاف نیب، 20 کیخلاف ریگولیٹری کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…