سنگین ترین الزامات !نیب نے اہم وفاقی وزیر کے بیٹے کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

26  مئی‬‮  2019

کراچی(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب)کے ایگزیکٹوبورڈ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)کے سابق ڈی جی منظورقادر اور سابق صوبائی وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزا کے بیٹے حسنین مرزا کیخلاف ریفرنس کی منظوری دے دی ہے۔نیب کے مطابق منظور قادر پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پلاٹ الاٹ کرنے کا الزام ہے اور اسی کیس میں حسنین مرزا نے خریداروں سے 61 کروڑ روپے وصول کیے۔

حسین مزارکی کمپنی اوشین ویوپرائیوٹ لمیٹڈنے خریداروں سے مذکورہ بالا رقم غیرقانونی الاٹمنٹ کی مد میں وصول کی تھی۔منظورقادر پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کے دست راز سمجھے جاتے ہیں اور اس وقت بیرون ملک فرار ہیں۔ حسنین مرزا کی والدہ اس وقت وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ہیں۔نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں نہرخیام کیس میں دیگرملوث کرداروں کیخلاف بھی ریفرنس کی منظوری دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…